Learning Challenges :ہر Level کے بعد دلچسپ Challenges آپ کا انتظار کرتے ہیں، تاکہ آپ سیکھنے کی رفتار کو بہتر بناتے جائیں۔
Vocabulary :روزمرہ زندگی میں استعمال ہونے والے الفاظ کا آسان اور مؤثر طریقے سے سیکھنا۔
Sentence Making :سادہ جملوں سے شروع کر کے مکمل جملے بنانے کی بہترین مشق۔
Skill Development :سننے، بولنے، پڑھنے اور لکھنے کی چاروں مہارتوں میں بہتری۔
Practice Session :ہر Level کے بعد Practice کا موقع ملتا ہے، تاکہ سیکھی ہوئی چیزوں کو پریکٹس کے ذریعے بہتر بنایا جا سکے۔